نکاس نویس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کاشت کاری) کچہری کا افسر جس کو حسابات پیش کیے جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) کچہری کا افسر جس کو حسابات پیش کیے جاتے ہیں۔